I ordered this and used for a day. So far looks good.
میں ہنز کی پروڈکٹ سے بہت متمم ہوں جس طرح کہ انہوں نے اپنی ویب سائٹ پہ مینشن کیا ہے سیم ہی ایسا ہی پارسل مجھے موصول ہوا ہے اور میں ان کے ان کمپلیٹ بھی دیکھا ہے 100 پرسنٹ پیور میں تو یہی مشورہ دوں گا کہ اگر کسی نے پرچیز کرنا ہے تو ایک اچھی پروڈکٹ ہے
soo extremely soft and comfy kids love it